Add To collaction

چھپ چھپکر




Tariq Azeem tanha

غزل

چھپ چھپکر شاعری پڑھتی ہو،
یقیناً کسی سے عشق کرتی ہو

بام پر کیو آتی ہو،
کسکے لئے سنورتی ہو

جاں چھڑکتے ہیں تم پے سب،
تم کس پر چھڑکتی ہو

کلاس میں اور بھی سب ہیں 
مجھے ہی کیو دیکھا کرتی ہو 

لکھا مگر تمسے جاتا نہیں 
ہاں کوشش تو بہت کرتی ہو 

بس گئ ہو ان آنکھوں میں،
اور اسی گھر مں رہتی ہو 

کہتی بھی نہیں کے عشق نہیں
اور ہاں بھی نہیں کرتی ہو 

طارق عظیم تنہاؔ

   14
3 Comments

fiza Tanvi

21-Sep-2022 08:32 AM

Wah kia baat

Reply

Seyad faizul murad

16-Sep-2022 07:33 AM

واااااہ خوب

Reply

Maria akram khan

16-Sep-2022 02:53 AM

❤️❤️❤️

Reply